Skip to main content

Posts

Featured

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی ( پاکستان ٹائم ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جس  کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 75 ہزار سے بھی مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد  دو  لاکھ  75  ہزار  700 روپے ہوگئی ۔ دس  گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کا  اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت دو  لاکھ  36  ہزار  368 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے۔ یہاں فی اونس سونے کی قیمت پانچ ڈالر اضافے سے دو ہزار 645 ڈالر ہوگئی۔

Latest Posts

روس کے بحری جہاز کی جرمن ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے

شیخوپورہ میں5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

Our Social Midea Handels

Shehbaz Sharif Uses VPN To Congratulate Trump Due To X Ban In Pakistan, Users Mock Irony

Social media apps should be blocked if not regulated, says Punjab minister

آئی ایم ایف ٹیم کو پہلے جائزے سے قبل پاکستان کا غیرمعمولی دورہ کیوں کرنا پڑا؟

پاکستان میں یوٹیوب کی سروس متاثر، ’سیاسی صورتحال کے باعث سُست کیا گیا‘

اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ، ’تنخواہ نکلوانے گیا تو 5 ہزار کے دو جعلی نوٹ ملے‘

غیررجسٹرڈ وی پی این 30 نومبر تک بند ہو جائیں گے، ’فری لانسرز کو 40 کروڑ ڈالر نقصان کا اندیشہ‘